نوشہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) گھر میں موجود بارودی مواد دھماکہ سے پھٹ گیا ،ایک بچہ جاں بحق ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نوشہرہ کے علاقہ امان گڑھ میں ایک گھر میں بارودی مواد کا دھماکہ ہوا ،دھماکے سے ایک بچہ جاں بحق ہو گیا جبکہ تین افراد زخمی ہوئے ،ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : ”کسی قسم کی تنقید سے گھبرانا جج کا کام نہیں “جسٹس اطہر من اللہ کا سیمینار سے خطاب