smog cold

سموگ اور خشک سردی سے بیماریوں میں اضافہ24،گھنٹوں میں نمونیہ کے 668کیس رپورٹ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سموگ اور خشک سردی کے باعث بیماریوں میں اضافہ ،پنجاب میں ایک دن میں نمونیہ کے 668کیس رپورٹ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں گزشتہ 24گھنٹے میں نمونیہ کے 118کیس رپورٹ ہوئے ،پنجاب میں نمونیہ کے باعث ایک دن میں دس بچے جان کی بازی ہار گئے ،نمونیہ سے جاں بحق بچوں کی تعداد 172تک پہنچ گئی ۔ڈائریکٹر سی ڈی سی نے عوام کو تاکید کی ہے کہ بچوں کو حفاظتی ٹیکوں کو کورس ضرور مکمل کرائیں ۔

یہ بھی پڑھیں : ملک بھر میں کڑاکے کی سردی ،بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں