لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن کا پیپلز پارٹی کے دفتر پر حملے کا نوٹس ،ایف آئی آر درج کرنے کا حکم ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں این اے 127کے صوبائی حلقے 162میں انتخابی دفتر پر پٹرول بم حملہ کیا گیا ،پیپلز پارٹی کی شکایت پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لیتے ہوئے مقدمہ کے اندراج کا حکم جاری کر دیا ہے ۔
![petrol bomb](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2024/01/petrol-bomb-940x480.jpg)