لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی نے لاہور میں بھرپور انتخابی مہم شروع کر دی ،مختلف مقامات پر تین ریلیوں کا انعقاد۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو کل لاہور پہنچیں گے ،پارٹی کی دیگر لیڈر شپ آج لاہور پہنش جائے گی ،آصف زرداری پہلے سے ہی لاہور میں موجود ہیں ۔پیپلز پارٹی کیجانب سے لاہور میں مختلف مقامات پر تین ریلیاں نکالی گئیں جن میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔
![PPP rallies](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2024/01/PPP-rallies-940x480.jpg)