currency mafia

پشاور میں حوالہ ہنڈی مافیا کیخلاف کارروائی4،ملزم گرفتار ،کروڑوں کی کرنسی برآمد

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت میں حوالہ ہنڈی مافیاکیخلاف کارروائی ،چار ملزمان کروڑوں کی کرنسی سمیت گرفتار ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نے پشاور میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ،ملزمان سے دو کروڑ ایک لاکھ روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں : 4 وزرائے اعظم کو کٹہرے میں کھڑا کرنے والےاحتساب عدالت کے جج محمد بشیر بھی رخصتی کو تیار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں