imran khan

عبوری ضمانتیں خارج کرنے کا اقدام چیلنج ،عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی عبوری ضمانتیں مسترد کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر لی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بانی تحریک انصاف کی جانب سے عبوری ضمانتیں مسترد کیے جانے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا ،جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 23جنوری کو کیس کی سماعت کرے گا ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کی جیل ٹرائل کیخلاف درخواست ،اسلام آباد ہائیکورٹ کا سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں