under 19 cup

انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ ،پاکستان اور افغانستان مد مقابل ،شاہینوں کی بیٹنگ

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں جاری انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں میں ٹاکرا جاری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 31اوور میں156سکور بنائے ہیں جبکہ اس کے چار کھلاڑی آﺅٹ ہو کر پویلین لوٹ چکے ہیں ۔پاکستانی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔

یہ بھی پڑھیں : چوتھے ٹی 20میں بھی پاکستان کو شکست ،وائٹ واش کا خطرہ منڈلانے لگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں