لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان کا افغانستان کو جیت کیلئے 285کا ہدف ۔
برطانیہ میں جاری انڈر 19ورلڈ کپ میں پاکستان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ،شاہ زیب خان نے شاندار ,کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 106سکور بنائے،سعد بیگ نے 55ریاض اللہ 46نے اور عبید شاہ نے22 سکور بنائے .
یہ بھی پڑھیں : انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ ،پاکستان اور افغانستان مد مقابل ،شاہینوں کی بیٹنگ