rally firing

پشاورآزاد امیدوار کی انتخابی ریلی پر فائرنگ

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں نامعلوم افراد نے آزاد امیدوار کی انتخابی ریلی پر فائرنگ کر دی,2 افراد زخمی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گلبہار چوک میں پیش آیا جہاں آزاد امیدوار ملک طارق ریلی نکال رہے تھے،گولی لگنے سے ایک بچے سمیت دو افراد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی میں پولیس کا تجاوزات کیخلاف آپریشن ،مزاحمت پر لاٹھی چارج اور شیلنگ ،متعدد زخمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں