danial azia

دانیال عزیز کا کزن اور دوست گرفتار

شکر گڑھ (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کے ساتھیوں کی گرفتاریاں شروع ۔
نجی ٹی وی کے مطابق دانیال عزیز کے ساتھی سابق چیئرمین یو سی زاہد اقبال کے گھر پولیس کا چھاپی ،چھوٹے بھائی کو گرفتار کر کے ساتھ لے گئی ،زاہد اقبال نے اپنے علاقہ میں دانیال عزیز کا جلسہ کرایا تھا ۔دوسری جانب دانیال عزیز کے کزن عتیق افضل کو بھی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ۔یاد رہے کہ دانیال عزیز اور احسن اقبال کے درمیان نشست کیلئے چپقلش جاری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”واحد سیاستدان ہوں جسے عوام پر یقین ہے،باقی سب تو خلائی مخلوق کی مدد چاہتے ہیں“

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں