بھارت اور قطر کے درمیان اہم معاہدہ ، معاملات طے پاگئے

بھارت اور قطر کے درمیان اہم معاہدہ ، معاملات طے پاگئے

نئی دہلی (فارن ڈیسک )بھارت اور قطر کے درمیان ایل این جی کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط ہوگئے جس کے تحت بھارت کو ہر سال آسان شرائط پر 85 لاکھ میٹرک ٹن سستی ایل این جی فراہم کی جائے گی۔ بھارت میں توانائی کے شعبے سے وابستہ ماہرین کا کہنا ہے کہ نئے معاہدے کے تحت بھارت کو قطر سے 2050 تک سالانہ 85 لاکھ میٹرک ٹن ایل این جی حاصل ہوگی۔ “قطر انرجی نے بھارت کو اس کی پسند کی بندر گاہوں پر ایل این جی فراہم کرنے پر بھی رضامندی ظاہر کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں