pak strikes

پاکستان کا ایران میں بی ایل ایف ٹھکانوں پرحملہ ،دوستہ عرف چیئرمین سمیت متعدد دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کی فوج کی ایران میں بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ٹھکانوں پر سٹرائیک میں کئی مطلوب دہشتگرد مارے گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج کو ان کامیاب سٹرائیکس میں اہم کامیابیاں حاصل ہوئیں ،ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں دوستہ عرف چیئرمین ،ساحل عرف شفق،وزیر عرف وازو،سرور ولد اصغر ،بجر عرف سوغات اور دیگر شامل تھے ۔ہلاک دہشتگرد دوستہ ضلع پنجگور کا رہائشی تھا جس نے 2013میں بی ایل ایف میں شمولیت اختیار کی ،وہ منشیات فروشی اور لوٹ مار میں بھی ملوث رہا ۔

یہ بھی پڑھیں : بھارت اور قطر کے درمیان اہم معاہدہ ، معاملات طے پاگئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں