اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی تحریک انصاف کی دو کیسز میں جیل ٹرائل کیخلاف درخواستوں کی سماعت آج ہو گی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کی نیب کیس کیخلاف جیل ٹرائل کی آج اسلام آباد ہائیکورٹ کا نو تشکیل شدہ بینچ کرے گا ۔توہین الیکشن کمیشن کیس میں بھی جیل ٹرائل کیخلاف لاہور ہائیکورٹ کا تین رکنی بینچ آج سماعت کرے گا ۔
یہ بھی پڑھیں : اسلام آباد میں دہشتگردی کا الرٹ جاری ، تعلیمی ادارے غیر معینہ مدت کیلئے بند