پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما علی امین کی درخواست منظور کر لی گئی ،نیا انتخابی نشان جاری کرنے کا حکم ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں علی امین کی انتخابی نشان کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ،عدالت نے علی امین کوملکہ کا نیا انتخابی نشان ”کوئن “ الاٹ کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔
یہ بھی پڑھیں : یاسمین راشد” پڑنانی“ بن گئیں،گرفتاری کے باوجود آج خوش ہوں ،عدالت میں گفتگو