لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد پڑنانی بن گئیں ،کمرہ عدالت میں مبارکبادیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نو مئی کے کیس کی پیشی کیلئے یاسمین راشد کو اے ٹی سی عدالت لایا گیا ،صحافیوںسے غیر رسمی گفتگو میںیاسمین راشد نے کہا کہ پڑنانی بن گئی ہوں ،اس وقت اپنی نواسی کے پاس ہونا چاہیے تھا لیکن گرفتار ہوں تاہم آج گرفتاری کے باوجود بہت خوش ہوں ،کمرہ عدالت میں اعجاز چوہدری اور دیگر نے انہیں مبارکباد دی ۔
یہ بھی پڑھیں : اسلام آباد میں دہشتگردی کا الرٹ جاری ، تعلیمی ادارے غیر معینہ مدت کیلئے بند