zoob operation

ژوب میں خفیہ آپریشن ،7دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے علاقہ ژوب میں خفیہ اطلاع پر آپریشن ،7دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ژوب کے علاقہ سمبازا میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا ،آپریشن میں سات دہشتگرد وں کو ہلاک کر دیا گیا ،ہلاک ہونے والے دہشتگرد فورسز پر حملوں اور بیگناہ شہریوں کے قتل میں ملوث تھے,دہشتگردوں کے قبضہ سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : پشاور ہائیکورٹ میں گنڈا پور کی درخواست منظور،انتخابی نشان ”کوئن“ الاٹ کرنے کا حکم جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں