لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت میںپنجاب یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی کیس کی سماعت ،گرفتار طلبا کی رہائی کا حکم ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اے ٹی سی میں کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے تمام گرفتار طلبا کو مقدمے سے ڈسچارج کر دیا ،تمام طلبا کی رہائی کا حکم جاری کر دیا گیا ۔
![PU case](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2024/01/PU-case-940x480.jpg)