لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کی تیاریاں شروع کر دیں۔عام الیکشن سے قبل انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ،وکلا کی ٹیم عمران خان سے ملاقات کے بعدکل باقاعدہ اعلان کر دے گی ۔
یہ بھی پڑھیں : اسلام آباد میں دہشتگردی کا الرٹ جاری ، تعلیمی ادارے غیر معینہ مدت کیلئے بند