شکار پور(مانیٹرنگ ڈیسک) شدید دھند کے باعث بس کی رکشے کو ٹکر ،چار خواتین جاں بحق ،2زخمی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق شکار پور میں دھند کی وجہ سے حد نگاہ کم ہوگئی ،بس اور رکشے میں تصادم کے نتیجہ میں چار عورتیں جاں بحق ہو گئیں ،ایک خاتون سمیت دو افراد زخمی ہو گئے ،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : پنجاب جاب سنٹر پورٹل پر اڑھائی لاکھ شہریوں اور 55 ہزار آجروں نے رجسٹریشن کروا لی