15 days remain

عام انتخابات میں 15دن باقی ،بلدیاتی اور کینٹ بورڈ کے ترقیاتی فنڈز منجمد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عام الیکشن میں 15دن باقی رہ گئے ،الیکشن کمیشن نے بلدیاتی اور کینٹ بورڈ کے ترقیاتی فنڈز منجمد کر دیے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عام انتخابات کی تیاریاں زوروں پر ہیں ،جن بلدیاتی اور کینٹ بورڈ کے ترقیاتی فنڈز منجمدکیے گئے ان میں سندھ ،خیبر پختونخوا ،بلوچستان اور کینٹ بورڈ ز شامل ہیں ۔الیکشن کمیشن نوٹیفکیشن کے مطابق بلدیاتی اداروں کے ترقیاتی فنڈز الیکشن تک منجمد رہیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں : 1982سے قانون کی پریکٹس کر رہا ہوں ،چیف جسٹس1972،سے وکیل ہوں ، نعیم بخاری کا ترکی بہ ترکی جواب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں