راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) اڈیالہ جیل میںتوشہ خانہ کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بانی تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ کیس کی آج اڈیالہ جیل میں سماعت ہونا تھی ،احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی ۔
یہ بھی پڑھیں : قاسم سوری انتخابی عذرداری کیس میں طلب