لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بانی تحریک انصاف عمران خان نے عبوری ضمانتیں خارج کرنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر رکھی تھی ، عدالت نے بانی تحریک انصاف کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔
یہ بھی پڑھیں : شوکت صدیق برطرفی کیس کا فیصلہ محفوظ