اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن ایک بار پھر نجکاری سے بچ گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کا نگران حکومت کا منصوبہ ایک بار پھر التوا کا شکار ہو گیا ،نجکاری کمیشن نے گزشتہ سال نجکاری کا عمل شروع کیا تھا جسے جنوری 2024میں مکمل کرنے کاہدف تھا ،نگران وزیراعظم کو کئی بار رپورٹ پیش کی گئی ،وزارت خزانہ نے نجکاری عمل کو اگلی منتخب حکومت پر چھوڑنے کی تجویز دیدی ۔
یہ بھی پڑھیں : شوکت صدیق برطرفی کیس کا فیصلہ محفوظ