اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچ یکجہتی کمیٹی نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بلوچ یکجہتی کمیٹی نے آج احتجاج کے 61ویں دن دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا ،بلوچ رہنما ماہرنگ بلوچ نے پریس کانفرنس میںاحتجاجی کیمپ ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان واپس روانہ ہو رہے ہیں ، 27جنوری کو بلوچستان میں مظاہرہ کرینگے ،ہمارا مطالبہ صرف یہ ہے کہ جبری گمشدگیوں کاسلسلہ بند کیا جائے ۔
یہ بھی پڑھین ؛ قومی ایئر لائن ایک بار پھر بچ گئی ،نگرانوں کا نجکاری منصوبہ ناکام