imran bails

لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا،عمران کی 7مقدمات میں عبوری ضمانتیں بحال

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی تحریک انصاف کی نو مئی کے سات مقدمات میں عبوری ضمانتیں بحال کر دی گئیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان کی عبوری ضمانتوں کو بحال کر دیا ۔عمران خان نے انسداد دہشتگردی عدالت سے ضمانت خارج ہونے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں : توشہ خانہ،القادر کیس میں ضمانت کی درخواست ،عمران خان کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں