shehbaz sharif

”نواز شریف نے جنوبی پنجاب کی بڑی خدمت کی “شہباز شریف کا احمد پور میں جلسہ سے خطاب

احمد پور شرقیہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ 2008سے 2018تک جنوبی پنجاب کی خدمت کی ،سیلاب کے دوران ہر جگہ پہنچا اور متاثرین کی مدد کی ۔
احمد پور شرقیہ میںجلسہ سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف نے جنوبی پنجاب کی بہت خدمت کی ہے ،ان سے پہلے جنوبی پنجاب کی کیا صورتحال تھی آپ جانتے ہیں،اتنی سردی میں آپ نے جس طرح سے میرا استقبال کیا میری تھکن اتر گئی ہے ،لیگی حکومت نے سڑکیں بنائیں ،موٹر وے بنائی ،بہاولپور سے حاصل پور تک ڈبل کیرج وے آج بھی نواز شریف کا پتہ دیتی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”آزاد نہیں تحریک انصاف کا امیدوار ہوں “سلمان راجہ نے الیکشن کمیشن کو چیلنج کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں