چنیوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ میری حکومت آئی تو بہنوں اور بیٹیوں کو گرفتار نہیں کیا جائے گا ،ایسا کرنا ہماری سیاست اور ثقافت کا حصہ نہیں ہے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چنیوٹ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ملک کو نفرت کی سیاست نے تقسیم کر دیا ہے ،سیاستدان آپس میں لڑتے رہے تو ملک کے مخالفین اس سے فائدہ اٹھائیں گے ،وزیر خارجہ رہا ہوں ،جانتا ہوں کہ پاکستان کیخلاف دنیا میں کیا سازشیں ہو رہی ہیں ،آپ مجھے وزیراعظم بنائیںگے تو وعدہ ہے کہ کسی سے سیاسی انتقام نہیں لوں گا ،نواز شریف کے دونوں ادوار بھی ظلم میں آمریت سے کم نہیں تھے ۔
یہ بھی پڑھیں : ”نواز شریف نے جنوبی پنجاب کی بڑی خدمت کی “شہباز شریف کا احمد پور میں جلسہ سے خطاب