election security

الیکشن سکیورٹی کیلئے فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران حکومت کا عام انتخابات کی سکیورٹی کیلئے فوج کو تعینات کرنے کا فیصلہ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ نے فوجی جوانوں کی فراہمی کیلئے سمری نگران کابینہ کو بھجوا دی ،کابینہ کی منظوری کے بعد فوج سکیورٹی کیلئے تعینات کی جائے گی ،الیکشن کمیشن نے فوج ،رینجرز اور ایف سی کے دو لاکھ 77ہزار اہلکاروں کی فراہمی کی درخواست کی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں : ہمارے امیدوار اتوار سے انتخابی مہم کیلئے نکلیں،ایسا نہ کرنے والوں کو فارغ کر دینگے ،عمران

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں