palwasha khan

بلاول کے لاہور سے الیکشن لڑنے پر لیگی خوفزدہ ہیں ،پلوشہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کے لاہور سے الیکشن لڑنے پر ن لگ کی نیندیں اڑ گئی ہیں ،ان کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں ۔
لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے پلوشہ خان نے کہا کہ بلاول بھٹو جس حلقے سے الیکشن لڑ رہے ہیں وہاں ن لیگ نے پاکستان کی مخالفت کرنے والوں کی اولادوں کو ٹکٹ دیا ،لاہور بلاول کیلئے نہیں البتہ مریم اورنگزیب کیلئے نیا ہو سکتا ہے ،ن لیگیوں کے خوف سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ الیکشن میں شکست کھا رہے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : ڈالرکی قیمت میں کمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں