namunea 14 deaths

پنجاب میں نمونیہ بے قابو،مزید 14بچے جاں بحق24،گھنٹے میں 979نئے کیس ،ہسپتال بھر گئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں نمونیہ بے قابو ہو گیا ،مزید 14بچے جان کی بازی ہار گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب میں 24گھنٹے کے دوران نمونیہ کے 979نئے کیسز سامنے آ گئے ،ہسپتالوں میں متاثرہ بچوں کی بھیڑ لگ گئی ،مناسب طبی سہولتیں نہ ملنے کے باعث بیمار بچوں کے والدین پریشانی کا شکار ہو رہے ہیں ،ان کا حکام سے مطالبہ ہے کہ ہسپتالوں میں بچوں کو طبی سہولتیں فراہم کی جائیں ۔

یہ بھی پڑھیں : ڈی جی خان میں پولیس چوکی پر دہشتگرد حملہ ناکام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں