اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس ،ممبر خیبر پختونخوا کے دلچسپ ریمارکس ۔
نجی ٹی وی کے مطابق توہین الیکشن کمیشن کیس میں سماعت کے دوران کمیشن کے کے پی کے ممبر نے ریمارکس دیے کہ بلا نہیں تو کیا ہوا ،بلا اہم نہیں ہے ،آپ کے ہرپوسٹر پر عمران خان کی تصویر ہے اور لوگ انہیں جانتے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : بلاول کے لاہور سے الیکشن لڑنے پر لیگی خوفزدہ ہیں ،پلوشہ