pp member murder

جامشورو میں پیپلز پارٹی کے ضلع کونسل ممبر قتل

جامشورو(مانیٹرنگ ڈیسک) موٹر سائیکل سوار افراد نے فائرنگ کرکے پیپلز پارٹی کے ضلع کونسل ممبر کو قتل کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق خانوٹ کے قریب موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے عباس کھوسو کو دکان پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا ،پولیس نے لاش قبضہ میں لیکر تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : بلاول کے لاہور سے الیکشن لڑنے پر لیگی خوفزدہ ہیں ،پلوشہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں