women candidates

کے پی میں پہلی بار 29خواتین الیکشن میں مد مقابل

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ) خیبر پختونخوا میں پہلی بار 29خواتین الیکشن میں مقابل ا ٓ گئیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کے پی میں پہلی بار خواتین کی اتنی بڑی تعداد جنرل نشستوں میں حصہ لے رہی ہیں ،خواتین امیدواروں نے مرد امیدواروں کے شانہ بشانہ انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : الیکشن سے قبل ہی ہارس ٹریڈنگ کی باتیں شروع ،انتخابات کا بائیکاٹ کبھی نہیں کریں گے ،علی محمد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں