cold

ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار،سکردو میں درجہ حرارت منفی 11،کل سے بارشیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان بھر میں سردی کی شدت برقرار ،سب سے زیادہ سردی سکردو میں پڑی ،درجہ حرارت منفی 11تک پہنچ گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق گلگت استور میں منفی7 ،قلات منفی 5دیر اور کوئٹہ میں منفی3 ریکارڈ کی گئی ۔اسلام آباد اور پشاور میں2 ،لاہور 4،کراچی میں11 درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ۔محکمہ موسمیات کی جانب سے کل سے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے ،کے پی ،گلگت اور کشمیرمیں بادل برسنے کا امکان بتایا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : کے پی میں پہلی بار 29خواتین الیکشن میں مد مقابل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں