اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی تحریک انصاف عمران خان کی نیب کیسز میں جیل ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس سے متعلق جیل ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی ،عدالت نے عمران خان کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا ،چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق جہانگیری نے فیصلہ محفوظ کیا ۔
یہ بھی پڑھیں : کے پی میں پہلی بار 29خواتین الیکشن میں مد مقابل