راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو جیل میں دل کی تکلیف ،ہسپتال منتقل ۔
نجی ٹی وی کے مطابق شیخ رشید کی ہسپتال میں طبیعت خراب ہو گئی ،انہیں فوری طور پر راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا ۔
![](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2024/01/sh-rasheed-3-940x480.jpg)