javed hashmi

ملتان میں جاوید ہاشمی کی رہائشگاہ پر چھاپہ ،پولیس آزاد امیدوار اور ملازم کواٹھا کر لے گئی

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن کے دوران جاوید ہاشمی کی رہائشگاہ پر پولیس کا چھاپہ ،آزاد امیدوار اور ملازم گرفتار ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے ورکرز کنونشن کے دوران جاوید ہاشمی کی رہائشگاہ پر دھاوا بول دیا ،آزاد امیدوار اور ملازم کو اٹھا کر لے گئی ،جاوید ہاشمی نے میڈیا کو واقعہ بارے آگاہ کیا ۔

یہ بھی پڑھیں : شیخ رشید کو اڈیالہ جیل میں دل کی تکلیف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں