اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ،حکم امتناع میں توسیع ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست پر حکم امتناع میں توسیع کا حکم جاری کر دیا ،چیف جسٹس نے کہا کہ وکیل سلمان اکرم راجہ نہیں ہیں تو اس کیس کو اگلے ہفتے پر رکھ لیتے ہیں ،کیس کی سماعت 31جنوری تک کیلئے ملتوی کر دی گئی ۔
یہ بھی پڑھیں : شیخ رشید کو اڈیالہ جیل میں دل کی تکلیف