import increased

پابندیاں بھی کچھ کام نہ آئیں،درآمدات میں مسلسل اضافہ جاری ہے،عالمی رپورٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پابندیاں بھی کچھ کام نہ آئیں ،عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستانی درآمدات میں بڑے اضافے کی خبر دیدی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ اگلے چار سال میں پاکستانی درآمدات میں 16ارب ڈالر کا اضافہ ہو جائے گا ،مالی سال 2028تک درآمدات کا حجم 74ارب ڈالر سے تجاوز کر جائے گا ،رواں سال میں درآمدات 58ارب ڈالر سے زائد جبکہ آئیندہ مالی سال میں 63ارب ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی میں ٹی ٹی پی کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب ،اہم کمانڈر سمیت 17دہشتگرد قابو کر لیے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں