لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)شناخت پریڈ میں تحریک انصاف کے رہنما خالد محمود گجر کی شناخت ،7روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
انسداد دہشتگردی عدالت میں عسکری ٹاور حملہ اور جلاﺅ گھیراﺅ کیس کی سماعت ہوئی ،عدالت کو بتایا گیا کہ شناخت پریڈ میںملزم کی شناخت ہو گئی ہے ،عدالت نے ملزم کا سات دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ،یکم فروری کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیدیا ۔
یہ بھی پڑھیں : شیخ رشید کو اڈیالہ جیل میں دل کی تکلیف