sanam javed

”الیکشن لڑنے کی اجازت دی جائے “صنم جاوید کی سپریم کورٹ میں درخواست

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید نے کاغذات مسترد کرنے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔
صنم جاوید نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیاہے ،انہوں نے درخواست کی ہے کہ انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت دی جائے ۔یاد رہے کہ صنم جاوید کے این اے 119، این اے 120 اور پی پی 150 سے کاغذات مسترد کیے گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں : ”ڈرامہ ہی کرنا ہے تو 8فروری کے بعد کر لیں “القادر کیس سماعت کے دوران عمران کا جج سے مکالمہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں