army deploed

انتخابات میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عام انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق آئین کی شق 245کے تحت ملک میں فوج تعینات کی جائے گی،فوج کو ئیک رسپانس فورس کے طور پر حساس پولنگ سٹیشنز کے باہر تعینات کی جائے گی ،تعیناتی 5سے 10فروری تک کیلئے ہو گی ،فوج کی تعیناتی انتخابات کو شفاف اور پرامن بنانے کیلئے کی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”الیکشن لڑنے کی اجازت دی جائے “صنم جاوید کی سپریم کورٹ میں درخواست

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں