supreme court

تحریک انصاف کو ”بلا“نہیں مل سکتا،انتخابی نشان پرسپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے بلے کے انتخابی نشان سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز نے 38صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا ،فیصلہ میں لکھا گیا کہ پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جاتا ہے ،پی ٹی آئی نے شوکاز نوٹسز کے باوجود انٹرا پارٹی الیکشن نہیں کرائے ،الیکشن کمیشن سیاسی جماعت سے انتخابی نشان واپس لے سکتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”ڈرامہ ہی کرنا ہے تو 8فروری کے بعد کر لیں “القادر کیس سماعت کے دوران عمران کا جج سے مکالمہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں