اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) جڑواں شہروںمیں بارش سے خشک سردی کا خاتمہ، موسم خوشگوار ہو گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہلکی بارش ہوئی ،بارش سے خشک سردی کا خاتمہ ہوا جس پر شہریوں نے خوشی کا اظہار کیا ،بارش کے بعد موسم میں خوشگوار تبدیلی آ گئی جس سے لوگ لطف اندوز ہوتے رہے ۔
![rain](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2024/01/rain-2-940x480.jpg)