لاڑکانہ (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو پیپلز پارٹی کے ساتھ مل گئے ،انتخابات سے دستبرداری کا اعلان ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سیف اللہ ابڑو نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات کی اور مل کر شیر کے خلاف لڑنے کا اعلان کر دیا ۔سیف اللہ نے این اے 194کے انتخابات سے دستبرداری کا اعلان بھی کر دیا ۔
![saifullah abru](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2024/01/saifullah-abru-940x480.jpg)