اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فوجی عدالتوں سے متعلق فیصلے پر نظر ثانی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر ،اگلے ہفتے سماعت ہو گی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں سے متعلق فیصلے پر نظر ثانی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر لی گئیں ،لارجر بینچ اگلے ہفتے اپیلوں پر سماعت کرے گا ۔
یہ بھی پڑھیں : پرویز الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی