returning officers

ریٹرننگ افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات مل گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے آر اوز اور ڈی آر اوز کو مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض کر دیے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ آر اوزاور ڈی آر اوز ان اختیارات کو 8فروری کو انتخابت کے نتائج کے اعلان تک استعمال کر سکیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں : پرویز الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں