ali zafar

ہمارے امیدوار جیت کر کہیں اور نہیں جائینگے ،علی ظفر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے وکیل علی ظفر نے کہا ہے کہ پارٹی کےن حمایت یافتہ امیدوار جیت کر پارٹی کو ہی جوائن کریں گے ۔
سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ عدالت عظمیٰ نے الیکشن لڑنا بنیادی حق قرار دیا ہے ،کسی کو مفرور ہونے کی بنیاد پر الیکشن لڑنے اسے نہیں روکا جا سکتا ،ہمارے حمایت یافتہ امیدوار جیت کر کہیں اور نہیں پارٹی میں ہی آئینگے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”مفرور کو الیکشن لڑنے سے نہیں روکا جا سکتا“سپریم کورٹ کا پی ٹی آئی رہنماکے حق میں فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں