australian open

سیمی فائنل میں شکست ،عالمی نمبر 1جوکووچ آسٹریلین اوپن سے باہر

میلبرن (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی نمبر ون کھلاڑی نوواک جوکووچ کی سیمی فائنل میں شکست ،آسٹریلین اوپن سے باہر ہو گئے ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق نوواک کو اٹلی کے جینک نے ایک کے مقابلے میں تین سیٹ سے ہرا دیا ،شکست سے نوواک کی مسلسل 33میچ جیتنے کی سٹریک بھی ٹوٹ گئی ،جینک نے پہلی بار گرینڈ سلم کے فائینل میں جگہ بنائی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : محمد یوسف نے کیریئرکے آغاز میں آنیوالی مشکلات گنوادیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں