doctors suspended

ڈیوٹی سے غائب 12ڈاکٹر برطرف

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا میں ڈیوٹی سے غیر حاضر 12ڈاکٹرز کو برطرف کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ صحت نے ہسپتالوں میں ڈیوٹی سے غیر حاضری پر کارروائی کرتے ہوئے بارہ ڈاکٹرز کوملازمت سے برطرف کر دیا ،برطرف ہونے والوں میں 6لیڈی ڈاکٹرز بھی شامل ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : زرداری کے لاہور میں ڈیرے،آزاد ارکان کو قابو کرنے کیلئے جال بچھانے لگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں